@HamidMirPAK
کیا آپ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اس رائے سے اتفاق کرتے ہیں کہ آئین خطرے میں ہے ، ججز کو اپنی نا اتفاقی ختم کرنی چاہئیے اور الیکشن کا انعقاد اکتوبر 2023 میں بھی مشکل ہے؟ #CapitalTalk